Post

تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں نکالنے کےلئے لوگ ہے نا

اگر رکھنا ہے قدم تو اگے رکھ
پیچھے کھینچنے کےلئے لوگ ہے نا🙀

سپنے دیکھنے ہے تو اونچا دیکھ
نیچا دیکھانے کےلئے لوگ ہے نا

تو اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کےلئے لوگ………….. ہے نا

اگر پیار کرنا ہے تو خود سے کر
نفرت کرنے کے لئے لوگ ہے نا

تو اپنی الگ پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کےلئے لوگ ہے نا

تو کچھ کرکے دکھا دنیا کو
تالیاں بجانے کےلئے لوگ ہے نا
Create your website with WordPress.com
Get started